ڈی جی ایل ڈی اے کمرہ عدالت سے گرفتار

WebDesk3 WebDesk3 , مئی 17, 2019

لاہور ہائی کورٹ میں ڈی جی ایل ڈی اے اور ڈائریکٹر ایل ڈے کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران عدالتی حکم پر کمرۂ عدالت سے ڈائریکٹر ایل ڈی اے محمد نعمان کو گرفتار کر لیا گیا۔انسپکٹر نے ڈائریکٹر ایل ڈی اے محمد نعمان کو ہتھکڑیاں لگا دیں ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امیر بھٹی نے ڈی جی ایل ڈی اے کو فوری طلب کر لیا، ڈائریکٹر ایل ڈی اے نے لیگل ایڈوائزر وقار اے شیخ کی ڈی جی کو شکایات کی تھی۔لاہور ہائی کورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے کہا کہ آپ کو جرأت کیسی ہوئی کہ عدالت کی معاونت کرنے والے پر جانبداری کا الزام لگایا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.