شیخ رشید کا نواز اور زرداری پر ایک اور الزام

WebDesk 4 WebDesk 4 , مئی 17, 2019

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات نواز شریف اور آصف زرداری کی وجہ سے خراب ہیں ،ڈالر میں اضافہ اور چیزوں کی قیمتیں نواز شریف اور آصف زرداری کی لوٹ مار کی وجہ سے بڑھی ہیں۔

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاکہ آصف زرداری بھی چاہتے ہیں کہ ان کے ساتھ شہبازشریف والا فارمولا استعمال کیا جائے، ان سے این آر او کیا جائے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.