پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی نا اہلی‘ ہائیکورٹ

islamabaad high court
WebDesk 1 WebDesk 1 , مئی 17, 2019

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ قیمتوں تعین کرنا عدالتوں کا کام نہیں جن کا کام انہیں اپنا کام کرنے دیں، قیمتوں میں اضافہ حکومت کی نااہلی ہے تاہم ہر معاملہ عدالت میں نہیں لایا جا سکتا۔ عدالت نے درخواست گزار کو پہلے متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.