آصف زرداری کے قریبی دوست قانون کی پکڑ میں

WebDesk 4 WebDesk 4 , مئی 17, 2019

احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست یونس قدوائی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا یونس قدوائی جہاں بھی ہوں گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔ احتساب عدالت نے تیسری سماعت پر بھی غیر حاضری پر وارنٹ جاری کئے۔ عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کے فلاحی پلاٹس ریفرنس کی سماعت 27 مئی تک ملتوی کر دی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.