سابق گورنر سندھ حکومتی پالیسیوں پر بول پڑے

muhammad zubair-1
WebDesk 4 WebDesk 4 , مئی 17, 2019

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نےحکومتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا حکومتی پالیسیاں سمجھ سے باہر ہیں۔ محمد زبیر نے سوال کیا ہے کہ اگر خان صاحب کی حکومت دو تین ماہ اور رہ گئی تو ملک کا کیا بنے گا؟

انہوں نے کہاکہ کیا ڈالر 200روپے کا بکے گا ؟ کیا اسٹاک مارکیٹ 20ہزار کی سطح پر آجائے گی؟
محمد زبیر نے کہا کہ 2دن میں ڈالر10روپے مہنگا ہوچکا اور دوہفتو ں میں مارکیٹ10فیصد گر چکی ہے

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.