شہباز شریف نے وطن واپسی کی تاریخ بتا دی

WebDesk 1 WebDesk 1 , مئی 17, 2019

سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے وطن واپس آنے کی تاریخ بتا دی۔ شہباز شریف کے انتہائی قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے لندن میں ٹیسٹ مکمل ہوگئے ہیں، چند ٹیسٹوں کی رپورٹس آ گئی ہے چند ٹیسٹوں کی رپورٹس آنا باقی رہتی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف کی وطن واپسی میں تاخیر کے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں ان کی صرف چند رپورٹس آنا باقی ہیں اور امید ہے کہ وہ بجٹ سیشن سے قبل 20 تاریخ کو وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.