آرمی چیف کا قمر زمان کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کے بیٹے اسامہ کائرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے سوگواروالدین کے لیے استقامت کی دعاکی۔

آرمی چیف کا کہنا ہے کہ سوگواروالدین کیلیےیہ ناقابل تلافی صدمہ ہے، برداشت کیلیےاللہ تعالی والدین کو صبر و استقامت دے۔

You might also like