وزیر ریونیو حماد اظہر کی عید کے بعد چھٹی

hammad azhar
WebDesk 1 WebDesk 1 , مئی 17, 2019

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عید الفطر کے بعد وزیر ریونیو حماد اظہرکو عہدہ سے ہٹانے کا اشارہ دے دیا ہے۔ کھوج نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ٹیکس اور ریونیو کے حوالہ سے حماد اظہر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر ریونیو حماد اظہر اپنی تعیناتی کے دوران ایف بی آر، ریونیو سمیت دیگر ٹیکس کا مقررہ ہدف جمع کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ وزیر ریونیو کی کارکردگی انتہائی ناقص ہونے کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان نے حماد اظہر کو ان کے عہدہ سے چھٹی کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.