مریم نواز کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

maryam nwaz
WebDesk 1 WebDesk 1 , مئی 17, 2019

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ کھوج نیوز ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے پارٹی عہدے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف پاکستان تحرک انصاف کی درخواست ابتدائی سماعت کے لئے منظور کرلی، الیکشن کمیشن درخواست پر 27 مئی کو سماعت کرے گا۔

واضح ہو کہ تحریک انصاف کے بیرسٹر ملیکہ بخاری، میاں فرخ حبیب، جویریہ ظفر اور کنول شوذب کی جانب سے دائر درخواست میں مریم نواز کی بطور نائب صدر مسلم لیگ (ن) تقرری کو آئین وقانون سے متصادم قرار دیا گیا تھا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.