عمر ایوب 81 ارب وصولی کا دعویٰ جھوٹ نکلا

وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا 81 ارب جمع کرنے کا دعویٰ جھوٹ نکلا۔ واضح ہو کہ عمر ایوب نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے بجلی چوری کرنے والوں اور نادہندگان سے 81 ارب کے واجبات وصول کر لیے ہیں جس سے توانائی کے شعبہ میں ہونے والے خسارہ میں 81 ارب روپے کی کمی آئی ہے۔

کھوج نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرایوب کا81 ارب روپے کے واجبات وصول کرنے کا دعویٰ جھوٹا ہے درحقیقت یہ رقم عوام سے اضافی بلوں کے ذریعے اکٹھی کی گئی ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept