بلاول بھٹو نئے صوبے کے قیام کے لئے سرگرم

تحریک انصاف کی حکومت 100 دنوں میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا وعدہ پور ا نہیں کرسکی ۔ پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے پر تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کئے جائیں۔ ۔جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق پیپلز پارٹی کا بل سینیٹ میں موجود ہے،جنوبی پنجاب صوبے پر کثیر الجماعتی کمیشن کی رپورٹ بھی موجود ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کمیشن نے جنوبی پنجاب صوبے پر تمام صوبوں اورسیاسی جماعتوں سے مشاورت کی تھی ۔ چیئر مین پیپلز پارٹی نے ہدایت کی کہ جنوبی پنجاب صوبے پر تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کئے جائیں۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept