وزیراعظم پاکستان کے رویے سے سعودی بادشاہ ناخوش

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے رویے سے سعودی بادشاہ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلامی سربراہی کانفرنس کی تقریب میں جب وزیراعظم پاکستان عمران خان آئے تو ان کا رویہ سعودی بادشاہ کے ساتھ ٹھیک نہیں تھا جس کو سعودی حکومت نے نوٹ کرتے ہوئے ناراضگی کا اظہار کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ چند دن قبل وزیراعظم پاکستان اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب گئے تھے جہاں پر انہوں نے سعودی کنگ سے ملاقات بھی کی تھی لیکن اسلامی سربراہی کانفرنس کی شرکت آتے ہوئے وزیراعظم پاکستان نے سعودی بادشاہ کے ساتھ رویہ ٹھیک استعمال نہیں کیا تھا جس کی وجہ سے سعودی حکومت کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ناراضگی سامنے آ گئی ہے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept