ترک صدر کا دورہ پاکستان، انکار کی وجہ منظر عام پر آگئی

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے دورہ پاکستان ایک مرتبہ پھر ملتوی کر نے کی بڑی وجہ منظر عام پر آگئی ہے۔ واضح رہے کہ ترک صدر نے اپنے دورہ کے دوران موجودہ حکومت سے نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات کے لیے کہا تھا لیکن عمران خان کے انکار پر ترک صدر نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا۔

واضح ہو کہ ترک صدر کا یہ تیسرا موقع تھا کہ انہوں نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا۔ رواں ماہ ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع تھا تاہم ایسا نہیں ہوسکاجبکہ ترک صدر کے دورہ پاکستان کے نئے شیڈول کا اعلان جلد ہوگا اور اس حوالہ سے دونوں ممالک کے درمیان اس ضمن میں کوششیں جاری ہیں۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept