پاکستان کا غیر سنجیدہ رویہ، سعودی عرب نے ادھار واپس مانگ لیا

سعودی عرب نے حکومت پاکستان کے غیر سنجیدہ اورغیر سفارتی رویہ کی وجہ سے ادھار میں دی ہوئی رقم واپس مانگ لی۔ کھوج نیوزذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان گذشتہ دنوں او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب گئے جہاں پر انہوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا اور شاہ سلمان سے ملاقات ادھوری چھوڑ کر نکل پڑے تھے جس پر سعودی حکومت نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت پاکستان کو حیران کیا ہے کہ وہ ادھار میں لی گئی رقم بلا تاخیر واپس کرے۔