نواز شریف کا تین اہم شخصیات سے ملنے سے انکار

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے تین اہم شخصیات سے جیل میں ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔ کھوج نیوز ذرائع کے مطابق نواز شریف سے ملاقات کرنے والی اہم شخصیات میں ان کی والدہ بیگم شمیم بھی شامل تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنی والدہ کے علاوہ جن دیگر شخصیات سے ملنے سے انکار کیا ہے ان کا تعلق مقتدر حلقوں سے تھا جبکہ وہ پچھلے کچھ عرصہ سے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی مفاہمت کرنے سے مسلسل انکار کر رہے ہیں۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept