اگلی حکومت کس کی ہوگی،صحافی نے بتادیا

معروف صحافی اور اینکر پرسن کاشف عباسی نے اگلی حکومت کس جماعت کی ہوگی اس راز کو فاش کردیا۔ کھوج نیوز ذرائع کے مطابق کاشف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر عمران خان حکومت کا خاتمہ ہوجاتا ہے جس کے قوی امکانات موجود ہیں تو مسلم لیگ ن ہی وہ بڑی سیاسی قوت ہے جو مرکز میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی۔ اور ایسی صورت میں پارٹی قائد میاں نوازشریف موجودہ پارٹی صدر میاں شہبازشریف کو وزیراعظم نامزد کرسکتے ہیں۔

کاشف عباسی نے مزید کہا کہ اگر الیکشن دوبارہ کرائے گئے تب بھی ن لیگ ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی کیونکہ پیپلز پارٹی پنجاب میں اپنی ساکھ ختم کرچکی ہے،

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept