فائزعیسیٰ قاضی کوثاقب نثارکی مخالفت کا سامنا،اندرونی کہانی منطرعام پر

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کوپاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار کی مخالفت کا سامنا رہا، سینئر صحافی جاوید چوہدری اندرونی کہانی منظرعام پر لے آئے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بلوچستان میں تاریخی فیصلے کیے‘ یہ ستمبر 2014 میں سپریم کورٹ کے جج بنا دیے گئے‘ چیف جسٹس ثاقب نثار ان سے خوش نہیں تھے چنانچہ وہ قاضی فائز عیسیٰ کو اہم کیس نہیں دیتے تھے‘ یہ ان کے دور میں بڑی حد تک کارنر بھی رہے اور یہ کسی اہم بینچ کے سربراہ بھی نہیں بنائے گئے لیکن یہ اس کے باوجود سپریم کورٹ کے معزز ترین جج رہے‘ یہ ملک کے ان چند ججوں میں شامل ہیں جو سماعت کے دوران اپنی غلطی بھی تسلیم کرتے ہیں۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept