حکومتی ارکین بھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بول اُٹھے

حکومت بھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بول اُٹھی ، کھوج نیوز ذرائع کے مطابق عمران خان حکومت میں شامل بہت سے افراد نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بیانات دینا شروع کردئے، گزشتہ روز

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ سیاستدان سے سوال کرو تو جمہوریت،جرنیل سے سوال کرو تو ملکی سلامتی ، جج سے پوچھو تو عدلیہ کی آزادی، مولوی سے سوال کرو تو مذہب خطرے میں پڑ جاتا ہے۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سیاستدان سے سوال کرو تو جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے،جرنیل سے سوال کرو تو ملکی سلامتی خطرے میں پڑ جاتی ہے، جج سے سوال پوچھو تو عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ جاتی ہے،مولوی سے سوال کرو تو مذہب خطرے میں پڑ جاتا ہے لیکن اب ایسا نہیں چلے گا ۔