چینی لڑکی کی شہباز شریف کے ساتھ سیلفی وائرل

پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔

اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔ شہباز شریف نے چینی لڑکی سے چائنیز زبان میں گفتگو کرتے ہوئے سی پیک پر کام کی تعریف کی تعریف کی۔ چینی لڑکی نے شہباز شریف کو شہباز اسپیڈ کے نام سے پکارا۔چینی لڑکی نے کہا کہ آپ نے بجلی بحران سے نجات کے لیے 1320 میگاواٹ ساہیوال پاور پلانٹ کو 6 ماہ پہلے ہی مکمل کر لیا جس پر چین میں آپ کی دھوم مچی رہی۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept