نیا چیئرمین سینیٹ کون؟ زرداری نے بتا دیا

سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ اے پی سی میں چیئر مین سینیٹ کوہٹانے پر اتفاق ہوگیا ہے تو بسم اللہ ، نیا چیئر مین سینیٹ میں خود بنوں گا ۔

اے پی سی میں چیئری مین سینیٹ کو ہٹانے پر اتفاق ہوگیا ہے توسابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ اگر چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ ہوگیا ہے تو بسم اللہ ! اے پی سی کے فیصلوں پر عمل کریں گے ۔ صحافی نے جب یہ سوال کیا کہ نیا چیئر مین سینیٹ کون ہوگا ؟ کیا رضا ربانی کاچیئر مین سینیٹ بنائیں گے تو آصف زرداری نے مسکراتے ہوئے جوا ب دیا کہ میں خود چیئرمین سینیٹ بنوں گا ۔

You might also like