وفاقی بجٹ کے اعدادو شمار، آئی ایم ایف نے بھانڈہ پھوڑ دیا

حکومت پاکستان کے ساتھ رواں مالی سال کے دوران پاکستان کو 7 ہزار ارب کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی شرط رکھی گئی تھی

بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کی طرف سے رواں مالی سال کے لیے پیش کیے جانے والے بجٹ کے اعدادو شمار کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے بجٹ میں اعلان کیا تھا کہ 5500 کے نئے ٹیکسز کا ہدف حاصل کرنے کا عزم ظاہر کیا تھا تاہم اب آئی ایم ایف کی طرف سے ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ رواں مالی سال کے دوران پاکستان کو 7 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی شرط رکھی گئی تھی جسے منظور بھی کر لیا گیا تھا لیکن اب حکومت پاکستان اپنے وعدوں سے منحرف نظر آ رہی ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept