سونے کی قیمت نے نئی تاریخ رقم کر دی

سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد 82 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سونے کی قیمت نے نئی تاریخ رقم کر دی .ڈالر کی اونچی اڑان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی نئی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کردیا اور سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 82 ہزار روپے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 70 ہزار 302 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

You might also like