حاصل بزنجو چئیرمین سینیٹ کیوں نامزد ہوئے؟وجہ سامنے آگئی

سینئر سیاسی رہنما حاصل بزنجو کو چئیرمین سینیٹ نامزد کو کس نے اور کیوں نامزد کیا ۔ رپورٹ سامنے آگئ

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بلوچستان کے سینئر سیاسی رہنما حاصل بزنجو کو چئیرمین سینیٹ نامزد کو کس نے اور کیوں نامزد کیا ۔ رپورٹ سامنے آگئی کھوج نیوز ذرائع کے مطا بق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے میر حاصل بزنجو کا نام فائنل کیا جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے حوالہ سے اپنا ایک واضح موقف رکھتے ہیں،

اپوزیشن کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کیلیے بلوچستان نیشنل پارٹی کے میرحاصل بزنجو کے نام پراتفاق کرلیا۔ کھوج نیوزذرائع کے مطابق نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی پر اپوزیشن کی اعلی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی، بلوچستان سے تعلق ہونے کی بنیاد پرمیرحاصل بزنجو مضبوط امیدواربن گئے تاہم اپوزیشن جماعتوں کی اعلی قیادت نے راجہ ظفرالحق پربھی اعتماد کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے بھی میر حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ بنانے کے فیصلے پر اعتماد کا اظہار کردیا.۔

You might also like