سابق چیف جسٹس نے نوازشریف کو خوشخبری سنادی

مشکوک ٹرائل کے نتیجے میں دیئے گئے فیصلہ کو قائم رکھنا نہ صرف بڑی ناانصافی کی بات ہوگی بلکہ اس کو تاریخ میں بھی ایک سیاہ باب کے طور پر لکھا جائے گا

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے نوازشریف کو رہائی کی خوشخبری سنادی کھوج نیوز ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ نہ صرف احتساب عدالت کے جج کو فوری تبدیل کر دیا جائے تاکہ مزید ملزمان کو مشکوک سزائوں سے بچایا جا سکے بلکہ مبینہ وڈیو کے سامنے آنے کے بعد نواز شریف کے خلاف دیئے گئے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست کے ذریعے ختم  بھی کروایا جا سکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ایک مشکوک ٹرائل کے نتیجے میں دیئے گئے فیصلہ کو قائم رکھنا نہ صرف بڑی ناانصافی کی بات ہوگی بلکہ اس کو تاریخ میں بھی ایک سیاہ باب کے طور پر لکھا جائے گا۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept