حکومت مخالف ملین مارچ، فضل الرحمان کا بڑا اعلان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت نے عام آدمی کی زندگی تنگ کردی ہے،غلامی کی علامت قوتیں ملک کی حکمران ہیں

مولانا فضل الرحمان نے کاکہاہے کہ حکومت کے خلاف ملین مارچ تاریخی ہوگا، بدترین حکومت نے عوام پر مہنگائی مسلط کردی ہے، ملک کا بجٹ آئی ایم ایف نے بنایا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت نے عام آدمی کی زندگی تنگ کردی ہے،غلامی کی علامت قوتیں ملک کی حکمران ہیں، اس وقت عام آدمی کے لئے گزارہ کرنا مشکل ہوگیا ہے اورتحریک انصاف کی حکومت نے عام آدمی کی زندگی مشکل کرکے رکھ دی ہے۔

You might also like