مریم نواز نے عمران خان کو چاروں شانے چت کر دیا

شریف خاندان کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں اور جتنے کیسز بنائے گئے سب کے سب جھوٹ پر مبنی ہیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو چاروں شانے چت کر دیا۔ کھوج نیوز ذرائع کے مطابق مریم نواز نے وزیراعظم کا بیانیہ کو جھوٹ ثابت کرتے ہوئے نواز شریف کے متعلق اپنے بیانیے کو بااعتماد طریقے سے مکمل کر دیا۔

واضح ہو کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے اپنے بیانیے میں نواز شریف پر لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ شریف خاندان کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں اور شریف خاندان پر جتنے کیسز بنائے جا رہے ہیں سب کے سب جھوٹ پر مبنی ہیں۔

سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو منظر عام پر لا کر اپنے والد اور مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر میاں نواز شریف کی بے گناہی ثابت کرتے ہوئے عمران خان کو چاروں شانے چت کر دیا ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept