نان بائی ایسوسی ایشن کا قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان

ڈی سی صالحہ سعید کہتی ہیں کہ نان بائی ایسوسی ایشن کے تمام تحفظات کو دور کردیا گیا۔

نان بائی ایسوسی ایشن نے پرانی قیمتیں بحال کردیں۔ روٹی چھ روپے کی اور نان 10 روپے میں ہی فروخت ہوگا۔ ڈی سی لاہور صالحہ سعید سے نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہوگئے، نان روٹی کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

You might also like