دورہ امریکہ، عمران خان کہاں رہیں گے، بریکنگ نیوز

وزیراعظم عمران خان دورہ امریکہ کے دوران سفارتخانے میں رہائش پذیر ہوں گے

وزیراعظم عمران خان دورہ امریکہ کے دوران سفارتخانے میں رہائش پذیر ہوں گے۔ امریکی صحافی کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے دورہ امریکہ سے قبل امریکی سفارتخانے میں رہنے کی شرط رکھی تھی جس کو امریکی انتظامیہ نے مانتے ہوئے وزیراعظم پاکستان کو سفارتخانے میں رہنے کی اجازت دے دی ہے۔

امریکی صحافی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سیتا وائٹ کیس کے خوف سے دورہ امریکہ کے دوران سفارتخانے میں رہنے کی اپیل کی تھی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان پر امریکہ میں سیتا وائٹ کیس چل رہا ہے۔

You might also like