پنجاب اسمبلی پروڈکشن آرڈر، وزیر قانون کا بڑا مطالبہ

اپوزیشن کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنےکےمطالبے پر وزیرقانون نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کےمطالبات حقائق کےمنافی ہیں

وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آڈر معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی جانبداری کامظاہرہ نہیں کررہے کیونکہ تحریک انصاف کے رکن سبطین خان بھی جیل میں ہیں۔ راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ اجلاس میں جس ممبر کی انتہائی ضرورت ہے صرف اس کے پروڈکشن آرڈرجاری ہوں گے، حکومت، اپوزیشن میں پی اےسی ون کی چیئرمن شپ پراتفاق ہواتھا۔وزیر قانون کا کہنا تھا کہ حکومت اپوزیشن سےکیےگئے ہر وعدے پرقائم ہے۔

 

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept