وزیراعظم عمران خان کا امریکی صدر کو ایک اور تحفہ

ملاقات میں انہیں امریکی جرنیل شکیل آفریدی اور بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کرنے کی یقین دہانی کروائی

وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور تحفہ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ واضح ہو کہ وزیراعظم پاکستان ان دنوں امریکہ کے دورہ پر ہیں۔ امریکی صدر سے ہونے والی ملاقات میں انہیں امریکی جرنیل شکیل آفریدی اور بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ امریکی صدر کو یہ یقین دہانی کروانے کے بعد ”فوکس نیوز“ کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران عمران خان اپنی اس پیشکش کو دھرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ عافیہ صدیقی کو رہا کرنے پر تیار ہوتا ہے تو پاکستان بھی شکیل آفریدی اور کلبھوشن یادیو کو رہا کرنے کیلئے غور کر سکتا ہے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept