کشمیر پر کیا سواد کیا شہباز شریف نے بتا دیا

وزیراعظم عمران دورہ امریکہ کے دوران مقبوضہ کشمیر کا سودہ کر کے آئے ہیں

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے کشمیر کے متعلق حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کشمیر پر سودا کیا ہے۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق میاں شہباز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران نے دورہ امریکہ کے دوران مقبوضہ کشمیر کا سودہ کر کے آئے ہیں کیونکہ عمران خان کے دورہ امریکہ کے بعد ٹرمپ کی جانب سے ثالثی بیان دینے کے بعد بھارتی وزیراعظم مودی نے آرٹیکل 370 کے خاتمہ کے مقبوضہ کشمیر کی خود مختار حیثیت کو ختم کر دیا ہے۔ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ وزیراعظم دورہ امریکہ کے دوران مقبوضہ کشمیر کا سودا کر کے آئے ہیں۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept