پاکستان آخری جنگ لڑنے کوتیار؛بریکنگ نیوز

عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ آخری جنگ لڑنے کو تیارہے اگر جنگ مسلط کی گئی توبھارت جان لے یہ آخری اور فیصلہ کن جنگ ہوگی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ آخری جنگ لڑنے کو تیارہے اگر جنگ مسلط کی گئی توبھارت جان لے یہ آخری اور فیصلہ کن جنگ ہوگی اوراس جنگ کی تمام تر ذمہ داری بھارت پرہوگی کیونکہ جنگ شروع کرنے کی صورت میں اسے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

وزیر اعظم نے کہا اگرجنگ مسلط کی گئی تویہ آخری جنگ ہوگی، بھارت کے غلط فیصلے سے سری نگرقبرستان بن جائےگا،موجودہ صورتحال میں قوم کواپنی آنکھیں کھلی رکھنے کی ضرورت ہے،ان کا کہناتھا کہ عید کے بعد چکوٹھی اور وادی نیلم کا دورہ کروں گا ، یواین سیکرٹری جنرل نے کہا مقبوضہ کشمیرمیں ظلم ہورہاہے، سعودی عرب، بحرین،عمان،ملائیشیا اورچین نے پاکستان کی حمایت کی ہے

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept