پاک فضائیہ کا نیا ملی نغمہ ’آزاد‘ جاری

ملی نغمے ’آزاد‘ میں قوم کے عزم و حوصلے کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا

پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی پر پاک فضائیہ نے نیا ملی نغمہ ’آزاد‘ جاری کردیا۔ یوم آزادی پر پاک فضائیہ کے نئے ملی نغمے ’آزاد‘ میں قوم کے عزم و حوصلے کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

ملی نغمے ’آزاد‘ کو ساحر علی بگا نے آواز دی ہے اور اس کی شاعری رضا جعفری نے تحریر کی ہے۔ نغمے میں مادرِوطن کی سالمیت کی حفاظت کیلئے مسلح افواج کی قربانیوں کی عکاسی کی گئی ہے۔

Pakistan Navy released promo of the patriotic song on the occasion of Independence Day

#PakNavy released promo of the patriotic song on the occasion of Independence Day. Theme of the song "#HumAikHain " is based on being united for our beloved country. The song also reaffirms solemn oath to defend our country against all aggressions.

Posted by Director General Public Relations – Navy on Sunday, 11 August 2019

دوسری جانب پاک بحریہ کی جانب سے ملی نغمے ’ہم ایک ہیں‘ کا پرومو جاری کیا گیا ہے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept