فواد چوہدری نے بھارتی فوجیوں کوکیا مشورہ دیا

فواد چوہدری نے بھارتی فوجیوں کو کیا مشورہ دیا،انھوں نے خود ہی بتادیا

فواد چوہدری نے بھارتی فوجیوں کو کیا مشورہ دیا،انھوں نے خود ہی بتادیا کھوج نیوز ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی پنجابی فوجی مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سے انکار کردیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اینے ایک پیغام میں فواد چوہدری نے بھارت کے پنجابی فوجیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ناانصافی اور ظلم کا حصہ بننے سے انکار کردیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ امن بغیر مزاحمت کے ممکن نہیں ہے،انصاف پسند بھارتی شہری مودی کے فاشزم کو مسترد کردیں۔ان کا کہنا تھا کہ کیا کسی کو ظلم سے روکنا مداخلت ہے ؟

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept