بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں عمران خان حکومت پر ایٹم بم گرا دیا

بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں اور خارجہ پالیسیوں کے باعث پاکستان کی معاشی صورتحال کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے

بی بی سی نے پاکستان کے متعلق اپنی رپورٹ میں عمران خان حکومت پر ایٹم بم گرا دیا۔ بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر سروے کیا جس میں بتایا ہے کہ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں اور خارجہ پالیسیوں کے باعث پاکستان کی معاشی صورتحال کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی معاشی صورتحال کا گراف اتنا نیچے گرا ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے ریکارڈ مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ، ڈالر کی اونچی اڑان کے ساتھ ساتھ سٹاک مارکیٹ کریش کر جانا حکومتی وزراء کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept