ناقص کارکردگی پر عہدے سے فارغ

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی  ندیم افضل چن کو ناقص کارکردگی کی وجہ سے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔ اس بارے میں کھوج ذارئع نے بتایا ہے کہ عمران خان شروع سے ہی ندم افضل چن کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے اور انہوں نے کئی بار وارننگ بھی دی تاہم وہ اپنی کارکردگی بہتر نہ کرسکے جس کے بعد انہیں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا اور آج اس پر عمل درآمد بھی کردیا گیا۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept