مریم نواز کی گرفتاری عمل میں کیوں لائی گئی‘ حقائق سامنے آگئے

مریم نواز مقبوضہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آزاد کشمیر میں جلسہ کرنا چاہتی تھیں جبکہ ان کی جان کو خطرہ تھا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتاری کیوں عمل میں لائی گئی اس کے حقائق سامنے آگئے ہیں۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق مریم نواز مقبوضہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آزاد کشمیر میں جلسہ کرنا چاہتی تھیں جبکہ مصدقہ اطلاعات تھیں کہ وہاں ان پر قاتلانہ حملہ ہوسکتا تھا جس کی وجہ سے ان کو گرفتار کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز اگر عوامی اجتماعات نہ کرنے پر نظر ثانی کرنے کے لئے مان جائیں گی تو ان کی رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept