ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارتی صحافی سنیش ایلکس فلپ نے ٹویٹ میں ایک اوربھارتی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیاں،پاک فوج کے منہ توڑ جواب کابھارتی اعتراف،بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیاں،پاک فوج کے منہ توڑ جواب کی بھارتی خود تصدیق کرنے لگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی صحافی سنیش ایلکس فلپ نے ٹویٹ میں ایک اوربھارتی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کا رہائشی، 34 سالہ بھارتی فوجی نائیک راجب تھاپا پاکستانی فائرنگ سے مارا۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept