سی پیک کے حوالہ سے وزیر خزانہ کا اہم انکشاف

مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے سی پیک کے حوالہ سے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے متعدد منصوبوں کو مکمل کرنے کے لئے تیزی سے کام جاری ہے۔

سی پیک موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے اورتمام منصوبوں کو ترجیجی بنیادوں پر مکمل کیا جا رہا ہے۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے سی پیک کے حوالہ سے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے متعدد منصوبوں کو مکمل کرنے کے لئے تیزی سے کام جاری ہے۔

ڈاکٹرحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ سی پیک موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے اورتمام منصوبوں کو ترجیجی بنیادوں پر مکمل کیا جا رہا ہے،مشیر خزانہ نے بتایا کہ سی پیک منصوبوں سے پاکستان کی معیشت میں اچھی تبدیلیاں آ رہی ہیں، پاکستان سڑکوں کے نیٹ ورک، توانائی کے منصوبوں اور دیگر شعبوں میں چین کی معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور امید ہے کہ دوطرفہ تعاون، علاقائی رابطوں اور استحکام کیلئے مزید اس طرح کے اقدامات جاری رکھیں گے۔

 

 

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept