عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب سمیت وفاقی وزراء کے خلاف بڑا فیصلہ

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سمیت وفاقی وزراء کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ناقص کارکردگی کامظاہرہ کرنے والوں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے

وزیراعظم عمران خان کابینہ کے کچھ اراکین سے خوش نہیں ہیں، وزراء کو آخری وارننگ لیٹر بھی جاری کر دیا ہے. وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سمیت وفاقی وزراء کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ناقص کارکردگی کامظاہرہ کرنے والوں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کابینہ کے کچھ اراکین سے خوش نہیں ہیں، وزراء کو آخری وارننگ دیتے ہوئے ریڈ لیٹر جاری کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں نواز شریف کے دور کے لوگ ہی بیٹھے ہوئے ہیں، وزیراعظم ٹیم سے متعلق فیصلے پر پہنچ گئے ہیں، ایکسپورٹ صنعتیں ہی پاکستانی معیشت کو مسائل سے نکال سکتی ہیں، ایکسپورٹ سے متعلق پانچ سالہ پالیسی بنانے کی ضرورت ہے، صنعتکار اس پانچ سالہ پالیسی کو سامنے رکھ کر ہی نئی صنعتیں لگائیں گے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept