سیمنٹ انڈسٹری پر شدید بحران، ہوشرباء رپورٹ

رپورٹ کے مطابق کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیمنٹ انڈسٹری تاریخ کے بدترین بحران کا شکار ہو چکی ہے

پاکستان میں سیمنٹ انڈسٹری شدید ترین بحران کا شکار ہو چکی ہے اس سلسلہ میں سامنے آنے والی ہوشرباء رپورٹ کے مطابق کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیمنٹ انڈسٹری تاریخ کے بدترین بحران کا شکار ہو چکی ہے۔ جس کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ سیمنٹ کی مانگ میں گذشتہ ایک برس کے دوران 70 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔

سیمنٹ انڈسٹری کو درپیش بحران کی وجہ سے اس انڈسٹری سے وابستہ ہزاروں افراد بے روز گار ہوچکے ہیں اور موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث آئندہ دنوں میں اس انڈسٹری کو تالے لگنے کا امکانات نمایاں ہو رہے ہیں۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept