پاکستان

ایل او سی پراقوام متحدہ کے نگران مضبوط کرنیکا مطالبہ

پاکستانی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں امن مشنز پرمباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا یو این مشن کو بھارتی خلاف ورزیوں کی سخت نگرانی کرنی چاہیے

پاکستان نے ایل اوسی پراقوام متحدہ کے نگران مشن کومضبوط کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستانی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں امن مشنز پرمباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا یو این مشن کو بھارتی خلاف ورزیوں کی سخت نگرانی کرنی چاہیے، 5 اگست کے بعد اقوام متحدہ نگران مشن کا کردارمزید اہم ہوگیا، سلامتی کونسل کو نگران مشن کی رپورٹنگ ذمہ داریوں میں بھی اضافہ کرنا چاہیے، اقوام متحدہ نگران مشن کے میزبان کی حیثیت سے پاکستان ذمہ داریوں سے آگاہ ہے۔

Tags

متعلقہ خبر

Back to top button
Close