میجرجنرلزکی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں سامنے آئی ہیں، 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں سامنے آئی ہیں، 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ میجر جنرل محمد عامر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

CHRAGH,NADEEM

میجر جنرل محمد چراغ حیدر بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل ندیم احمد انجم اور میجر جنرل خالد ضیاءکو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept