شادی اور دیگر تقریبات کی فیس میں اضافہ

پی ایچ اے نے مہنگائی کے ماری عوام پر ایک اور بم گرا دیا۔ پارکوں میں شادی اور دیگر تقریبات کے لیے فیس بڑھا دی۔

پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے بھی مہنگائی کے ماری عوام پر ایک اور بم گرا دیا۔ پارکوں میں شادی اور دیگر تقریبات کے لیے فیس بڑھا دی۔

پی ایچ اے نے پارکوں میں شادی اور دیگر تقریبات کی فیس بڑھا دی، فیسوں میں 50 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اے کیٹیگری کی فیس 15 ہزار 400 روپے سے بڑھا کر 24 ہزار720 کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارکوں میں فوٹو گرافی کی فیس کو 23 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار کر دیا گیا ہے جبکہ بی کیٹیگری کی فیس 77 سو بڑھا کر 15 ہزار 440 روپے کر دی گئی۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept