شاہ محمود قریشی کی وطن واپسی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جنیوا کے 3 روزہ کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان پہنچے پر اسلام آباد ایئرپورٹ کا لاؤنج ’ پاکستان زندہ باد، کشمیر بنے گا پاکستان‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔اس موقع پر وزیرخارجہ نے کہا کہ جمہوریت کی جھوٹی دعویدار بھارتی حکومت کا سفاکانہ چہرہ بے نقاب ہوگیا، آج دنیا مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم پر بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept