خطرناک چیتا لوگوں کے ہاتھوں ہلاک

کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں مقامی افراد نے آبادی میں آنے والے چیتے کو مارڈالا۔

خیبرپختونخوا میں کوہاٹ اور پشاور کے درمیان واقع درہ آدم خیل میں مقامی افراد نے آبادی میں آنے والے چیتے کو مار ڈالا، چیتے کی لمبائی 4علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ چیتے کو زندہ پکڑنے کی کوشش کی گئی لیکن مقامی قبائل پرحملہ کرنے پرمارا گیا، چیتے نے درہ آدم خیل میں کافی خوف ہراس پھیلا رکھا تھا اور یہ چیتا نظام پورکی پہاڑیوں سے درہ آدم خیل آبادی کی طرف آیا تھا۔ فٹ 10 انچ، قد ڈھائی فٹ ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept