پاکستان میں طاقتور سیاستدان عمران خان نہیں تو کون

نیویارک ٹائم نے اپنی رپورٹ میں مزید لکھا کہ عمران خان کی عوامی مقبولیت بحیثیت کرکٹر رہی جو ان کے اقتدار میں آنے کے بعد ختم ہو چکی ہے

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں پاکستانی سیاست اور سیاسی کرداروں پر شائع کی گئی اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی سب سے طاقتور تریں سیاست کے طور پر وزیراعظم عمران خان کو وہ مقبولیت حاصل نہیں ہے جو سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو حاصل ہے ،نیویارک ٹائم نے اپنی رپورٹ میں مزید لکھا کہ عمران خان کی عوامی مقبولیت بحیثیت کرکٹر رہی جو ان کے اقتدار میں آنے کے بعد ختم ہو چکی ہے، جبکہ 3 بار پاکستان کے بننے والے وزیراعظم نواز شریف آج بھی عوام کے پسندیدہ ترین سیاست دان ہیں۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept