ترک صدر کا نوازشریف کے حق میں بڑا اعلان

نوازشریف کے دورہ حکومت میں جتنے منصوبے شروع کیے گئے ان میں کسی میں بھی کرپشن نہیں کی گئی تھی

ترک صدر رجب طیب اردگان نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں نوازشریف کے حق میں بڑا اعلان کر دیا ہے۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے دورہ حکومت میں ترکی اور پاکستان کے درمیان جتنے منصوبے شروع کیے گئے ان میں کسی ایک میں بھی کرپشن نہیں کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف دور میں ترکی کے تعاون سے پاکستان میں شروع کیے گئے زیادہ تر منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کیے گئے اور ان میں کہیں بھی کرپشن اور بدعنوانی نہیں پائی جاتی ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept