عمران خان ”خفیہ ہاتھ“ کی حمایت سے محروم‘ بریکنگ نیوز

خفیہ ہاتھ کی حمایت سے محروم ہونے پر وزیراعظم بوکھلاہٹ کا شکارہو کر اپوزیشن جماعتوں پر تابڑ توڑ حملے کررہے ہیں

وزیراعظم عمران خان کو ملک کی مقتدر قوتوں اور خفیہ ہاتھ کی حمایت سے محروم کر دیا گیا ہے جس پر وہ ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں پر بھڑک اٹھے ہیں۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان خفیہ ہاتھوں کی حمایت سے محروم ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے وہ بوکھلاہٹ کا شکارہو کر اپوزیشن جماعتوں پر تابڑ توڑ حملے کررہے ہیں اور ایک بار پھر این آر او نہ دینے کا اعلان کر رہے ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہناہے کہ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء خورشید شاہ کی نیب کے ذریعے گرفتاری میں براہ راست وزیراعظم عمران خان کا ہاتھ ہے جس پر خفیہ ہاتھوں نے انہیں لال جھنڈی دکھا دی ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept