شہباز شریف کی سیاست سے ریٹائرمنٹ

شہباز شریف کا زخمی دل سیاست سے بھر گیا، ریٹائر ہونا چاہتے ہیں کیونکہ ان کا سیاست سے دل بھر چکا ہے

سینئر صحافی و کالم نگار ارشاد بھٹی نے اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف تھک چکے ہیں اور وہ اب سیاست سے ریٹائرمنٹ لینا چاہتے ہیں۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ رنگین پنجابی فلم ’کچی ٹاکی‘ کے چند ٹریلرز ایسے نہ دکھائے پرانے ہو جائیں گے، لہٰذا حاضرِ خدمت ٹوٹے نما چند ٹریلرز، نمایاں ہیں جن کے مطابق شہباز شریف کا زخمی دل سیاست سے بھر گیا، ریٹائر ہونا چاہتے ہیں کیونکہ ان کا سیاست سے دل بھر چکا ہے جس کی وجہ سے ان دل زخمی ہوگیا ہے اور وہ وہ اب سیاسی میدان میں بھی کم نظر آتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ان دنوں نواز شریف، مریم، خواجہ آصف، احسن اقبال چند اور کا ذکر کرتے وقت ان کی آواز کم رہتی ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept